234۔ توشۂ سفر

خَيْرُ الزَّادِ التَّقْوٰى۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۳۱) بہترین زاد راہ تقویٰ ہے۔ انسان کی زندگی ایک طویل سفر اور کٹھن راہ ہے۔ اس سفر کا آخر یہ ہے کہ نہ محلات رہیں گے، نہ مال و دولت اور نہ وہ ازدواجی رشتے جنہیں انسان اپنا سب کچھ سمجھتا ہے۔ قبر والوں کو مخصوص انداز میں … 234۔ توشۂ سفر پڑھنا جاری رکھیں